صبر کیا ہے
صبر کیا ہے؟
جب آپ اندر سے ٹوٹ چکے ہوں آپ کو بہت زیادہ تکلیف پہنچی ہو اور اس عالم میں بھی اگر آپ کے لب سے آہ نکلنے کی بجائے "یااللہ تیرا شکر ہے " تو یقین جانیئے آپ صبر کے اس دہانے پر پہنچ گئے اور ان بندوں میں شمار ہونے والے ہیں جن کیلئے رب نے فرمایا" خوش خبری سنا دو صبر کرنے والوں کو "
جب آپ کا دل کہے کہ شکوہ کر آہ و زاری کر اور آپ کی سوچ آپ کو غلط سوچنے پر مجبور کرے مگر پھر بھی آپ اپنے آپ کو اپنے رب کے سپرد کرتے ہیں اور اللہ اور اللہ کے رسول کی اطاعت میں زندگی بسر کر تے ہیں تو گھبرانا نہیں بس تھوڑا اور صبر کرنا ایک لمحے کی تو بات ہے آپ عظیم انسان ہیں آپ اجر عظیم سے نوازے جانے والے ہو بس صبر کا دامن نہ چھوڑنا
زندگی میں مزہ تب آئے گا جب آپ صبر کا دامن پکڑ کر اس قدر دور چلیں کہ راستے بھی حیران ہو جائیں
اور آپ مثال بن جائیں مزہ تب ہے اور یاد رکھنا اللہ صبر کرنے والوں کا ساتھ ہے

Comments
Post a Comment