بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ: رات 3:01 پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاحم اللہ کے فضل سے نقصان کی کوئ اطلاع نہیں : ہرنائی : ہرنائی میں زلزلے کہشدید جھٹکے محسوس کیے گیے ہیں لوگوں نے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے کمروں سے باہر نکل گئے زلزلے کے شدید جھکتے کے باعث بجلی بھی چلی گئی : زیارت: وادی زیارت میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے زیارت: زلزلے تین بج کہ ایک منٹ پر ہوا زیارت: لوگ کلمہ طیبہ کی ورد کرتے ہوئے کمروں سے باہر نکلے : ہرنائی ؛ ہرنائی میں زلزلے سے دس افراد جان بحق اور درجنوں زخمی ہے ،ڈپٹی کمشنر سہیل انور : ہرنائی: ہرنائی و شاہرگ میں زلزلے کا شدید جھٹکے 11افراد جان بحق 200کے قریب زخمی ،ڈپٹی کمشنر ہرنائی : ہرنائی: ہرنائی وگردونواح میں زلزلے کا دوبارہ بڑے جھٹکے بجلی غائب ہسپتال انتظامیہ کو طبی امداد کی فراہمی مشکلات کا سامنا : ہرنائی،ہرنائی میں شدید زلزلے کے بعد شہادتوں اور زخمیوں کی اطلاع سنتے ہی صوبائی وزہر حاجی نور محمد دمڑ نے کوئٹہ،سنجاوی اور زیارت سے دس سے ذیادہ ایمبولینسز ہرنائی روانہ کر دی ہیں۔اب تک 12 شہادتیں ہو چکی ہیں جبکہ 200 سے ذیادہ زخمی ہوئے ہیں،زخمیوں اور شہید...