Posts

Showing posts from March, 2021

مومن کو کبھی مایوس نہیں ہونا چاہئے

❣️🤲🏻 🌙۔ *مومن کو کبھی اللہ کی رحمت سے ناامید نہیں ہونا چاھیے حالات کتنے ہی خراب کیوں نہ  ہوں یاد رکھو ہر کوئی تمہیں ٹھکرا سکتا ہےمگر ایک تمہارا اللہ ہے جو کبھی بھی تمہیں نہیں ٹھکرانا چاہتا تمہارے گناہ ریت کے ذروں کے برابر ہی کیوں نہ ہوں....!!!!* 💯💯💯*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*